بجلی صارفین کے لئے خوشخبری، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی

نیپرا نے مارچ کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 64 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے -جی نے61 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی، اتھارٹی نے 28اپریل 2021 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔نیپرا کے مطابق اس کا اطلاق صرف مئی کے مہینے کے بلوں پر ہوگا، اس کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے 300 تک

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یونٹ استعمال کرنے والے، لائف لائن اور زرعی صارفین پر ہوگا۔نیپرا کے مطابق اس کے علاقہ وہ صنعتی صارفین جو انڈسٹریل سپورٹ پیکج کا فائدہ لے رہیں ہیں ان کو منفی ایف سی اے کا فائدہ اضافی کم قیمت والے یونٹ پر نہیں ملے گاالبتہ بیس ٹیرف کی حد تک منفی ایف سی اے کا فائدہ ضرور ملے گا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

(صاع) سے صدقۃ الفطراداکیااس کاوزن دوسیردس چھٹانک تین تولہ چار ماشہ تقریباً پونے تین سیرہے جبکہ رائج الوقت پیمانہ اڑھائی کلوفی کس ہوگاجسے جنس کی صورت میں بھی ادا کیاجاسکتاہےلیکن اگر کوئی جنس کی بجائے قیمت ادا کرنا چاہے تو وہ اس کی ادائیگی اس طرح کرے کہ گندم کاآٹااستعمال کرنے والے 195 روپے اورچاول استعمال کرنے والے 375روپےاور دونوں (آٹا اورچاول) چیزیں ملاکراستعمال کرنے والے285روپے فی کس ادا کریں۔صدقہ فطرنمازعید سے پہلے اداکرناضروری ہے کیونکہ نمازعیدکے بعداس کی ادائیگی درست نہیں ہوگی۔صدقہ فطر ہر فرد کی طرف سے ادا کرنا ضروری ہے حتیٰ کہ جو بچہ عیدسے پہلے پیداہواس کاصدقہ بھی ادا کرنا چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.