عید پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

پاکستان، مئی میں معمول کے مطابق کم بارشوں کا امکان پاکستان بھر میں مئی کے مہینے کے دوران

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

معمول سے کم بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مئی میں بارشوں کے دوسلسلے آئیں گے جبکہ مئی کے مہینے کے دوران وسطی پنجاب میں معمول کے مطابق یا زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مئی میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی ایک یا دو لہریں آئیں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اس دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.