بڑا یو ٹرن۔۔۔پیر اور منگل کو چھٹی منسوخ۔۔ نوٹیفکیشن جاری۔۔۔ حکومت نے ملازمینپر بجلیاں گرادیں۔تمام پروگرام کینسل

بڑا یو ٹرن۔۔۔پیر اور منگل کو چھٹی منسوخ۔۔ نوٹیفکیشن جاری۔۔۔ حکومت نے ملازمین پر بجلیاں گرادیں۔تمام پروگرام کینسل کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹریڈ انڈسٹری اور پبلک کو بینکاری خدمات کی فراہمی کے لیے پیر اور منگل کو بینکوں کی 50 فیصد شاخیں کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق زرمبادلہ کا کاروبار کرنے والی 50 فیصد شاخیں پیر 10 مئی کو خدمات فراہم

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کریں گی۔؎پیر کو بند رہنے والی باقی 50 فیصد شاخیں منگل 11 مئی کو کھلی رہیں گی جب کہ پیر اور منگل کو بینکوں کی 50 فیصد شاخیں صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک وقفہ کے بغیر خدمات فراہم کریں گی۔۔۔کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹریڈ انڈسٹری اور پبلک کو بینکاری خدمات کی فراہمی کے لیے پیر اور منگل کو بینکوں کی 50 فیصد شاخیں کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق زرمبادلہ کا کاروبار کرنے والی 50 فیصد شاخیں پیر 10 مئی کو

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

خدمات فراہم کریں گی۔ پیر کو بند رہنے والی باقی 50 فیصد شاخیں منگل 11 مئی کو کھلی رہیں گی جب کہ پیر اور منگل کو بینکوں کی 50 فیصد شاخیں صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک وقفہ کے بغیر خدمات فراہم کریں گی۔۔۔کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹریڈ انڈسٹری اور پبلک کو بینکاری خدمات کی فراہمی کے لیے پیر اور منگل کو بینکوں کی 50 فیصد شاخیں کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق زرمبادلہ کا کاروبار کرنے والی 50 فیصد شاخیں پیر 10 مئی کو خدمات فراہم کریں گی۔ پیر کو بند رہنے والی باقی 50 فیصد شاخیں منگل 11 مئی کو کھلی رہیں گی جب کہ پیر اور منگل کو بینکوں کی 50 فیصد شاخیں صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک وقفہ کے بغیر خدمات فراہم کریں گی۔۔۔ رہیں گی جب کہ پیر اور منگل کو بینکوں کی 50 فیصد شاخیں صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک وقفہ کے بغیر خدمات فراہم کریں گی۔۔۔

 

 

 

 

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.