دوست ہو تو چین جیسا ۔۔۔!!!بے روزگار نوجوانوں کیلئے شاندار خبر آگئی ، ایسااعلان کردیا کہ جان کر ہر پاکستانی کا دل باغ باغ ہوجائیگا

لاہور(نیو زڈیسک) چینی ٹیکسٹائل کمپنی گلگت بلتستان کے دو ہزار مز دوروں کو تربیت فراہم کرے گی جب کہ تربیت لاہور میں قائم چینی کمپنی چیلنج ٹیکسٹائل کی جانب سے دی جائے گی۔چینی ٹیکسٹائل کمپنی چیلنج نے گلگت بلتستان حکومت سے ایک معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت 2000 ورکرز کو تربیت دینے کے بعد لاہور میں اپنی فیکٹری میں ملازمتیں دی جائیں گی، معاہدہ کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں چیلنج گروپ کی مینیجنگ ڈائریکٹر کیرن چن اور گلگت بلتستان حکومت کے نمائندے نے معاہدے پر دستخط کئے، گلگت بلتستان کے وزیر اعلی خالد خورشید اور بزنس

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مین قمر خان بو بی بھی موجود تھے۔کیرن چن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت گلستان سے 2000 ورکرز کا انتخاب کیا جائے گا پھر انہیں تربیت دینے کے بعد لاہور میں قائم ٹیکسٹائل اداروں میں ملازمتیں دی جائیں گی جہاں ملازمین کو رہائش اور کھانا بھی مفت فراہم کیا جاتا ہے۔کیرن چن نے کہا کہ 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے لاہور ملتان روڈ پر قائم ٹیکسٹائل یونٹ میں 3000 افراد ملازمت کررہے ہیں جبکہ لاہور قصور روڈ پر 450 ملین ڈالر کی لاگت سے چیلنج فیشن ایکسپورٹ پارک قائم کیا جارہا ہے جہاں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پانچ ہزار سے زائد افراد کو روزگار ملے گا۔گلگت بلتستان کے وزیر اعلی خالد خورشید نے چینی کمپنی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہمارے علاقے کی عوام کے لئے روزگار کے موقع فراہم کئے۔ اعتکاف میں بیٹھا شخص مسجد کی بالکونی سے گر کر جاں بحق کراچی(ویب ڈیسک)نیو کراچی میں اعتکاف میں بیٹھا ہوا شخص پراسرار طور پر مسجد کی بالکونی سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق 32 سالہ ایاز نیوکراچی سیکٹر ساڑے پانچ کا رہائشی اور خضری مسجد میں اعتکاف میں بیٹھا ہوا تھا۔ ہفتے کو وہ فجر کی نماز پڑھ کر بالکونی میں سوگیا تھا کہ پراسرار طور پر نیچے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیپولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ بالکونی کی باؤنڈری وال نہیں تھی، مذکورہ شخص سوتے ہوئے کروٹ لیتے ہوئے نیچے گر کر جاں بحق ہوا ہے تاہم مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.