عید مبارک ۔۔ عیدالفطر کا اعلان کردیا گیا ۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر

عید مبارک ۔۔ عیدالفطر کا اعلان کردیا گیا ۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا عیدالفطر کا اعلان کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیاہے۔ اس حوالے سے آسٹریلوی قومی امام کونسل باضابطہ طور پر اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا میں عید الفطر 1442 ہجری 13 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔ آسٹریلیا میں رمضان المبارک کا اختتام 12 مئی بروز بدھ کو ہو گا، اسی روز شوال کا چاند

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بھی نظر آ جائے گا، جس کے بعد 13 مئی بروز جمعرات کو آسٹریلیا بھر میں عید الفطر منائی جائے گی۔آسٹریلیا کے علاوہ دیگر کئی ممالک میں بھی شوال کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیشن گوئی کی جا رہی ہے۔رمضان المبارک کا آخری ہفتہ شروع ہونے کے بعد غیر ملکی ماہرین فلکیات کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں شوال کے چاند کی رویت کے حوالے سے تکنیکی معلومات فراہم کی گئیں عید مبارک ۔۔ عیدالفطر کا اعلان کردیا گیا ۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا عیدالفطر کا اعلان کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیاہے۔ اس حوالے سے آسٹریلوی قومی امام کونسل باضابطہ طور پر اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ آسٹریلیا میں عید الفطر 1442 ہجری 13 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔ آسٹریلیا میں رمضان المبارک کا اختتام 12 مئی بروز بدھ کو ہو گا، اسی روز شوال کا چاند بھی نظر آ جائے گا، جس کے بعد 13 مئی بروز جمعرات کو آسٹریلیا بھر میں عید الفطر منائی جائے گی۔آسٹریلیا کے علاوہ دیگر کئی ممالک میں بھی شوال کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیشن گوئی کی جا رہی ہے۔رمضان المبارک کا آخری ہفتہ شروع ہونے کے بعد غیر ملکی ماہرین فلکیات کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں شوال کے چاند کی رویت کے حوالے سے تکنیکی معلومات فراہم کی گئیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.