ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیاکمیٹی نے اعلان کر دیا،بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلا م آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے تاہم وفاقی دارالحکومت مطلع ابر آلود ہے جبکہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک کے باقی علاقوں سے بھی تاحال چاند دکھائی دینے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے۔چئیرمین کمیٹی مولانا عبد الخبیر کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں ہماری کمیٹیوں کے اجلاس ہورہے ہیں۔جہاں سے بھی شہادت موصول ہوگی اس کو دیکھا جائے گا۔دوسری جانب لاہور میں زونل ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے اور لاہور بھر میں کہیں بھی چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

دونوں ممالک میں رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ملائیشیا اور انڈونیشیا عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کرنے والے پہلے 2 اسلامی ممالک بن گئے ہیں, دنوں ممالک کی حکومت نےاعلان کیا کہ عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات کو ہوگی، ٹویٹر پر باقاعدہ ٹویٹ بھی کیاگیا۔علاوہ ازیں آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک تھا جہاں رمضان المبارک کے اختتام سے چند روز قبل ہی رواں سال عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا،اس حوالے سے آسٹریلین قومی امام کونسل کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.