ہلال کمیٹی کو چاند کی شہادتیں موصول ہو گئیںپاکستانیوں کےلئے بہت بڑی خبر

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کو چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں ہیں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔پشاور میں اوقاف ہال میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا احسان الحق کی زیر صدارت جاری ہے ہیں۔ زونل کمیٹی کو اب تک 7 شہادتیں موصول ہوچکی ہیں جن کی شرعی حیثیت جانچنے کے بعد زونل کمیٹی، مرکزی کمیٹی کو کو آگاہ کرے گی۔چیئرمین زونل کمیٹی کا کہنا ہے کہ 80 فیصد امکانات ہیں کہ چاند نظر آجائے گا۔واضح رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس کا فیصلہ جلدہی متوقع ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) دنیا کا پہلا ملک جہاں شوال کا چاند نظر آگیا، جاپان میں 30 ویں روزے کے اختتام پر چاند دیکھ لیا گیا، مقامی رویت ہلال کمیٹی نے گزشتہ روز عید الفطر 13 مئی کو ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اس سے قبل گزشتہ روز کئی اسلامی ممالک عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر چکے۔ متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا 30 ایام کے بعد اختتام ہوگا، عید الفطر 1442 ہجری 13 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔متحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے افراد کو عید کے موقع پر ایک ساتھ 5 چھٹیاں مل گئی ہیں۔ امارات میں مقیم شہری 29 رمضان المبارک سے 3 شوال تک 5 تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.