بہت بڑی بریکنگ نیوز، پاکستان میں کل عید الفطر کا اعلان ہو گیا

بہت بڑی بریکنگ نیوز، پاکستان میں کل عید الفطر کا اعلان ہو گیا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اسلام آباد(ٹوڈےنیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کل بروز جمعرات 13 مئی کو عید الفطر منانے کا اعلان کردیا ہے۔عید الفطر کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پانچ گھنٹے جاری رہا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے موصول شہادتوں پر کمیٹی ارکان کے درمیان اختلاف ہوا تاہم ملک کے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مختلف شہروں سے ملنے والی شہادتوں کی بنیاد پر کل عید منانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس اسلام آباد میں چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزاد کی سربراہی میں ہوا، جس میں وزارت سائنس، اسپارکو اور محکمہ موسمیات کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.