بریکنگ نیوز!!پاکستان میں لاک ڈائون کس تاریخ تک بڑھایا جا رہا ہے ؟بہت بڑی بریکنگ نیوز

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے لاک ڈائون میں 24مئی تک توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔کرونا وائرس کی

حالیہ لہر پر قابو پانےکے اقدامات پر مربوط اور بارآور بنانے کےلئے پنجا ب حکومت لاک ڈائون میں توسیع پرغور کررہی ہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ے۔ اور لاک ڈائون کو 24مئی تک بڑھانے کی تجویز زیر غور ہے۔اس دوران بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ بند

رہےگی جبکہ شام چھ بجے کے بعد تمام قسم کے کاروبار پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ عید کے دنوں کی طرح پارکوں اور تفریحیمقامات پر بھی عوام کے داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل حکومت کی جانب سے 8سے 16مئی تک لاک ڈائون نافذ کیا گیا تھا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پے اینڈ پینشن کمیشن سرکاری ملازمین کی تنخواہوں وپنشن سسٹم کی اصلاحات کیلئے قلیل المعیاد، میڈیم ٹرم اورطویل المعیاد پلان تیارکرکے پیش کرے۔ وزارت خزانہ کے مطابق جمعہ کوملاقات کیلئے آئی ہوئیں پے اینڈ پنشن کمیشن کی سربراہ نرگس سیٹھی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن سسٹم کی اصلاحات کیلئے قلیل المعیاد، میڈیم ترم اور طویل

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.