تیاری کرلیں ۔۔سکول کب تک بندرہیں گے،وزیرتعلیم نے عید گزرتے ہیں بڑا اعلان کردیا۔والدین اوربچوں کےکام کی خبر

تیاری کرلیں ۔۔سکول کب تک بندرہیں گے،وزیرتعلیم نے عید گزرتے ہیں بڑا اعلان کردیا۔والدین اوربچوں کےکام

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کی خبر لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکول 23 مئی تک بند رہیں گے.وزیر تعلیم پنجاب مراد

راس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ پنجاب بھر میں اسکول 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کیا گیا ہے۔مراد راس نے کہا کہ اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ 18مئی کو

فیصلے کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی جائے گی ، تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.