وزیراعظم نے ملک بھر میں نئے الیکشن کااشارہ دے دی4

وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر میں نئے الیکشن کا اشارہ دے دیا۔۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عمران خان نے لانگ مارچ کا دبائو قبول کرنے سے انکا رکرتے ہوئے ملک میں نئے انتخابات کا اشارہ دے دیاہے۔

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انھیں عوامی حمایت حاصل ہے۔ نئے انتخابات سمیت

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سارے آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے، کسی میدان اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کا دبائو قبول کرنے سے انکا رکرتے ہوئے ملک میں نئے انتخابات کا اشارہ دے دیاہے۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے

اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انھیں عوامی حمایت حاصل ہے۔ نئے انتخابات سمیت سارے آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے، کسی میدان میں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ کور کمیٹی میں وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ملک لوٹنے والوں سے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سمجھوتا نہیں کرسکتے، اپوزیشن کا لانگ مارچ عوامی مفاد نہیں این آر او لینے کے لیے ہے، کور کمیٹی یاد رکھے اقتدار کے لیے نہیں نظام کی تبدیلی کے لیے آئے ہیں، میدان چھوڑ کر نہیں بھاگیں گے۔وزیر اعظم نے کہا کہ نہ پہلے دباؤ قبول کیا اور نہ آئندہ کسی دباؤ میں آؤں گا، …

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.