پاکستانی تیار ہو جائیں، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد (ٹوڈے نیوز) عوام ہو جائیں تیار،اگلے 24 گھنٹے میںپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ہو گا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل یا انہیں برقرار رکھنے کا فیصلہ 17مئی تک موخرکردیاگیا تھا۔ ترجمان اوگرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاک ڈان اور عیدالفطر کی تعطیلات

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کی وجہ سے یہ طے کیا گیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ 17 مئی 2021 کو کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے مہینے میں دومرتبہ ردوبدل بارے فیصلہ کیاجاتاہے ، ایک 15تاریخ اور ایک 30,یا 31تاریخ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا فیصلہ کیاجاتاہے ۔ا س مرتبہ بھی 15مئی کو فیصلہ کیاجانا تھا جو اب 17مئی تک موخر کردیاگیا ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اقدام کی تعریف نہیں کرتے۔ مسئلہ کشمیر پر عمران خان کے آج کے موقف کی حمایت کرتا ہوں۔ کچھ دن پہلے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ آرٹیکل 370 ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔وزیر خارجہ کے بیان سے ہٹ کر آج وزیر اعظم نے کہا کہ جب تک آرٹیکل 370 ختم نہیں ہوتا تب تک بھارت کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.