لاک داون ختم کرنے کا اعلان ۔۔۔شہریوں کیلئے خوشخبری

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواحکومت نے 17 مئی سے لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مطابق خیبرپختونخواحکومت نے 17 مئی سے صوبے میں لاک ڈاون ختم کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے

مطابق تمام کاروباری مراکز اور دکانیں 17 مئی سے کھل جائیں گی جو رات8 بجے بند ہوا کریں گی، تمام سرکاری ونجی دفاتر

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

17 مئی سے معمول کے مطابق کھلیں گے اور فیس ماسک ک استعمال لازمی ہوگا، ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ 16 مئی س

ے 50 فیصد سواریوں کے ساتھ بین الاضلاعی روٹس اور اندرون شہر چل سکے گی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

.جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ویکسینیشن مراکز، دودھ، دہی کی دکانیں، کال سنٹرز، یوٹیلیٹی بلز جمع کرانے کے مراکز رات 8 بجے کی پابندی سے مستثنی ہوں گے، تاہم ہر قسم کی ثقافی، سماجی و مذہبی اور میوزیکل انڈور اور آو¿ٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی رہے گی، جب کہ ریستورانوں میں کھانے پینے پر پابندی رہے گی اور صرف ٹیک اوے سہولت ہوگی، دیگر تمام شعبہ جات سے متعلق ہدایات 19 مئی کو این سی او سی اجلاس کے بعد جاری کی جائیں گی اور احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ قوانین کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.