پنجاب میں لاک ڈائون مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز زیر غور

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں لاک ڈائون مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز زیر غور ہے ،لاک ڈائون مزید ایک ہفتہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بڑھانے کی تجویز محکمہ صحت اور محکمہ داخلہ کی جانب سے دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق دونوں محکموں نے اپنی

تجویز میں کہا ہے کہ لاک ڈائون بڑھانے سے کورونا وباء کی صورتحال مزید بہتر ہو سکتی ہے ۔ پنجاب میں لاک ڈائون مزید

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بڑھایا جائے گا یا نہیں اس کا فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا جائے

کار معمول کے مطابق ہوں گے۔ دفاتر میں ملازمین کی 50 فیصد حاضری کی اجازت ہوگی جبکہ 50 فیصد عملہ گھر اور 50 فیصد دفاتر میں کام کرے گا۔ 19 مئی کے اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا۔این سی او سی نےمتعلقہ اداروں اور ایجنسیوں کو سختی سے ایس او پیز پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کا حکم دیا ہے اور اپیل کی ہے کہ عوام ترجیحی بنیادوں پر 1166 پر ویکسین کی رجسٹریشن کو یقینی بنائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.