بریکنگ نیوز!!پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑی خبر

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج نہیں ہو سکے گا، عیدکی چھٹیوں کے باعث اوگرا

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

‏سمری تیار نہیں کر سکا۔نئی 15 روزہ قیمتوں کا اطلاق 16مئی سے ہونا تھا تاہم عید کی چھٹیوں کی وجہ سے سمری تیار ‏نہیں ہو

سکی۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 17مئی کو متوقع ہے۔اوگرا پیر کو پٹرولیم مصنوعات کی سمری پٹرولیم ڈویژن

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کو بھیجے گا اور نئی قیمتوں کا اطلاق18مئی سے متوقع ہے۔ نئی قیمتوں کےاعلان تک پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں

برقرار رہیں ‏گی۔ترجمان اوگرا کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان 17 مئی کو کیا ‏جائےگا، قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان ہر ماہ 15 اور مہینے کےآخری دن کیاجا تا ہے لیکن لاک ‏ڈاؤن، عیدتعطیلات کی وجہ سے قیمتوں کا تعین 17 تاریخ کو کیا جائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.