پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان۔۔۔!!! انتظار کی گھڑیاں ختم ، اطلاق آج رات 12بجے سےہوگاشہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان آج ہوگا ، پٹرولیم مصنوعات کی نئی 15روزہ قیمتوں کا

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اطلاق16مئی سے ہونا تھا تاہم نئی قیمتوں کااطلاق آج رات 12بجے سےہوگا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے

جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان آج کیا جائے گا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

15روزہ قیمتوں کااطلاق16مئی سے ہوناتھا لیکن عیدکی چھٹیوں کےباعث قیمتوں کی سمری تیارنہیں ہوسکی تھی۔ذرائع

کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق آج رات 12بجے سےہوگا۔یاد رہے 30 اپریل کو وزیراعظم عمران.

خان نے اوگرا کی سفارش کو مسترد کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا، آئل اینڈ گیس

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 10 روپے اضافے کی سفارش کی گئی تھی۔حکومتی ترجمان کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھ کر حکومت 4.8 ارب روپےکا بوجھ عوام کی خاطر برداشت کررہی ہے۔واضح رہے کہ اوگرا کی جانب سے ہر پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے لیے سمری وزارتِ خزانہ کو ارسال کی جاتی ہے، جس کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیتے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.