70لاکھ روپے فی کس ادائیگی۔۔حکومت نے چیکوں کی تقسیم شروع کردی۔۔آج کی بڑی خبر

خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم ۔۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے 9شہدا میں امدادی چیک تقسیم کیے۔ ورثاکو 70 لاکھ روپےفی کس کےحساب سےامدادی چیک دیئےگئے ۔۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہوئے وزیراعلیٰ محمود خان کا کہناتھا کہ ہیلتھ ورکرزنےدوسروں کوبچانے کیلئےاپنی جانیں قربان کیں۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو موت کی نیند سلانے والے وائرس کورونا سے لڑائی میں ہیلتھ ورز نے اہم کردار ادا کیاہے اور یہ جنگ ابھی تک جاری ہے یہی وجہ ہے کہ وائرس سے جاں بحق افراد کے ورثا کو حکومت کی جانب سے امداد دی جا رہی ہے ۔۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.