بڑی بریکنگ نیوز: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنوں میں اضافہ بجٹ میں کیا ہونے والا ہے ، شاندار خوشخبری

بڑی بریکنگ نیوز: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنوں میں اضافہ بجٹ میں کیا ہونے والا ہے ، شاندار خوشخبری

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنوں میں اضافے کا مطالبہ کر ڈالا ہے۔ وزیر خزانہ نے بھی

عوامی ریلیف کے اس اصولی فیصلے سے اتفاق کیا ہے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھا دی جائے، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈے پر

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

غور کیا گیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے کورونا ایس اوپیز پرعملدرآمد کےحوالے سے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا۔ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے اور عوامی ریلیف کے فیصلوں پر اصولی اتفاق کیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.