اسرائیلی وزیر اعظم اورشہزادہ محمد بن سلمان کے مابین فون پر رابطہ ہو گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اوراسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہوکے مابین

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیلی فونک گفتگوہوئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایاہے کہ یہ گفتگو مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے حوالے سے بیک ڈور پالیسی کا حصہ ہے۔ کافی دیر تک جاری رہی اس گفتگو کے چیدہ چیدہ پہلو تاحال سامنے نہیں آسکے۔پاکستانی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

صحافی مبشر لقمان نے اس حوالے سے ایک ٹوئٹ کی ہے۔ لیکن تاحال اسرائیلی یا سعودی حکام کے قریبی ذرائع نے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

انہوں نے چونکہ مریم نواز کو لانچ کر نے کے لیے اپنی سیاست کو قربان کیا اس لیے وہ کسی بھی آپشن کو زیرغور نہیں لائیں گے سوائے مریم نواز کے۔مگر چودھری نثار لندن جاتے ہیں یا نہیں ا ور اگر لندن جاتے ہیں تو ا س کا کیا نتیجہ نکلتا ہے یہ آمدہ چند دنوں میں واضح ہو جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.