موجاں ہی موجاں۔۔۔۔امتحانات ملتوی ۔۔اعلان کردیاگیا۔۔آج کی بڑی خبر

بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے گئے۔کنٹرولر انٹرمیڈیٹ بورڈ نے بلوچستان بورڈ کے تحت 25 مئی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔کنٹرولر نے کہا کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات تیسری

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کورونا لہرکے سبب ملتوی کیے گئے ہیں اور اب صوبے میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائےگا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کورونا کے باعث طلبا کا صرف انگریزی ،ریاضی اور سائنس کے مضامین کا امتحان لینے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ آرٹس کے طلبا کا بھی اختیاری کے ساتھ 2 آپشنل مضامین کا امتحان لینے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔میٹرک کا امتحان 19 جون اور انٹر کا 6 جولائی سے شروع کروائے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.