کتابیں اٹھائیں ۔ سکول جائیں ۔۔۔تعلیمی ادارےکھلنے میں صرف کتنے دن باقی ہیں۔؟۔ وزیرتعلیم نے بھی اعلان کردیا،ایسی خبر کہ بچوں کی ہوش اڑ جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک )وفاق کے بعد پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکول

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

23 مئی تک بند رہیں گے.وزیر تعلیم پنجاب مرادراس نے سوشل میڈیا

سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ پنجاب بھر میں اسکول 23 مئی تک

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بند رکھنے کا فیصلہکیا گیا ہے۔مراد راس نے کہا کہ اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کورونا ک

ے پھیلاؤ کے پیش نظرکیا گیا۔انہوں نے کہا کہ 18مئی کوفیصلے کا جائزہ لینے.کے لیے ایک میٹنگ کی جائے گی ، تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہیں تاہم باقاعدہ تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔واضح رہے کہ بلوچستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پرائیویٹ اسکولز 27 اپریل سے عید الفطرتک بند کردیے گئےتھے۔اس کےعلاوہ کوئٹہ میں جامعہ بلوچستان کو 29اپریل سے 18مئی تک بند کیا گیا۔جامعہ بلوچستان کے اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ تمام امتحانات بھی 15 جون 2021 تک ملتوی کرکے ہاسٹل بند کردیے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *