حکومت کا نیا حکم ۔۔ امتحانات کے حوالے سے نئی پالیسی متعارف کرادی۔۔آج کی بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ این سی او

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سی نے پیشہ وارانہ امتحانات لینے کیلئے اجازت دیدی ہے تاہم امتحانات کی

اجازت لینے کیلئے وزارت تعلیم سے رجوع کیا جائے ۔ میڈیا رپورٹس کے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےکہاکہ امتحانی مراکز، طلبا کی تعداد اور ایس

او پیز کی تفصیل دی جائے اورتمام انتظامات تسلی بخش ہونے پر امتحانات کی اجازت دی جائے گی ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سٹوڈنٹ جتنے مارکس پارٹ سیکنڈ میں حاصل کرے گا اتنے ہی مارکس اسکو پارٹ فرسٹ میں دے دیے جائینگے گے تاہم رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے وہ سٹوڈنٹس جن کا گزشتہ سال پارٹ فرسٹ کا امتحان نہیں ہوا تھا ان کو پارٹ فرسٹ میں 3 فیصد اضافی مارکس دینے کی تجویز پر فیصلہ نہ ہو سکا۔وفاقی وزیرتعلیم کا کہنا ہے صوبوں کی مرضی کے مطابق مذکورہ بالا تاریخوں میں دو یا تین روز کا اگلے سال بھی تمام کلاسز میں سمارٹ سلیبس ہی اپلائی ہو گا تاہم اس میں معمولی ردوبدل ہو سکتا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.