تنخواہوں میں اضافہ تو اپنی جگہ اس کے ساتھ ساتھ25فیصد اسپیل الاؤنس بھی ملے گا۔۔سرکاری ملازمین کی لاٹری نکل آئی۔۔ آج کی شاندار خبر ۔۔

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اضافے کی منظوری دیدی، عثمان بزدار نے 15اور 10فیصد سپیشل الاؤنس کی

تجاویز کو بھی مسترد کر دیا۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت دور کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھایا۔۔ جس کے

تحت تنخواہوں میں اضافےکی منظوری دے دی ہے۔۔ وزیراعلیٰ نے 15 اور10فیصداسپیشل الاؤنس کی تجاویزمستردکردیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ملازمین کو 25فیصداسپیشل الاؤنس دینےکی ہدایت کی گئ ہے۔ گریڈ1سے19تک 7لاکھ21ہزارسےزائدملازمین کواسپیشل الاؤنس

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

دیاجائےگاواضح رہے کہ پہلےسےاسپیشل،ایگزیکٹوالاؤنس لینےوالےشامل نہیں ہوں گے۔ جون میں اسپیشل الاؤنس تنخواہوں میں شامل کردیاجائےگا۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا کہناتھا کہ سرکاری ملازمین ہمارےدست وبازوہیں،مسائل کااحساس ہے بجٹ میں بھی صوبائی ملازمین کےلئےخوشخبری ہوگی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.