دکانیں اور دفاتر کی اوقات کار میں ایک بار پھر تبدیلی۔۔ اب کب سے کب تک کھلیں گے۔؟اعلان کر دیاگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق اب

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سے صوبے بھر میں کاروباری سرگرمیاں صبح 6 بجے سے شام 8 بجے تک

کھلی رہیں گی۔تاہم ضرورت اشیاء ، میڈیکل اسٹور ، پیٹرول ‏پمپس ، اسپتال

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پابندی سے مثتثنی ہوں گے۔ بیکریاں اور دودھ کی دکانوں کو رات بارہ بجے تک ‏کھلنے کی اجازت ہوگی۔جبکہ ہفتہ و اتوار کو سیف ڈیز کے تحت کاروبار بند رکھے جائیں گے۔س کے علاوہ کورونا ایس اوپیز کےتحت سرکاری دفاتر اور کاروبار کیلئے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے ‏سرکاری دفاتر کے اوقات کار

 

 

 

 

 

 

 

 

 

معمول کےمطابق کردئیےگئے، دفاتر میں ملازمین کی حاضری 20 فیصد ‏سے بڑھا کر 50 فیصد کر دی گئی ہے۔ریسٹورنٹس اور فوڈ اسٹریٹ مکمل پابندی ہو گی، انڈور اور آئوٹ ڈور ڈائننگ بھی بند رہے گی البتہ ‏ٹیک آئوے اور ہوم ڈیلیوری کی اجازت ہوگی۔ ‏واضح رہے کہ اس سے پہلے این سی او سی کے فیصلے کے تحت 6 بجے تک کاروباری و تجارتی سرگرمیاں اور ‏دکانیں بند کر دی جاتی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

تھیں۔لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں جوڑ توڑ شروع ، اسمبلی میں عددی برتری برقرار رکھنے کی کوششیں ، ایوان وزیراعلیٰ کی اہم شخصیت کا صوبائی وزیرنعمان لنگڑیال سے رابطہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے جہانگیر ترین کو منانے کیلئے ترین گروپ کے وزرا سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔ایوان وزیراعلیٰ کی اہم شخصیت نے صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال سے رابطہ کرکے اہم پیغام جہانگیر ترین گروپ کو پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے تمام تحفظات بھی دور کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔ صوبائی وزیر نے گروپ کے اراکین سے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہہ دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان وزیراعلی نے جہانگرترین گروپ کے اراکین کو الگ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بنچوں پر نہ بیٹھنے کا بھی کہا۔مطابق کردئیےگئے، دفاتر میں ملازمین کی حاضری 20 فیصد ‏س
ے بڑھا کر 50 فیصد کر دی گئی ہے۔ریسٹورنٹس اور فوڈ اسٹریٹ مکمل پابندی ہو گی، انڈور اور آئوٹ ڈور ڈائننگ بھی بند رہے گی البتہ ‏ٹیک آئوے اور ہوم ڈیلیوری کی اجازت ہوگی۔ ‏واضح رہے کہ اس سے پہلے این سی او سی کے فیصلے کے تحت 6 بجے تک کاروباری و تجارتی سرگرمیاں اور ‏دکانیں بند کر دی جاتی تھیں۔لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں جوڑ توڑ شروع ، اسمبلی میں عددی برتری برقرار رکھنے کی کوششیں ، ایوان وزیراعلیٰ کی اہم شخصیت کا

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

وزیرنعمان لنگڑیال سے رابطہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے جہانگیر ترین کو منانے کیلئے ترین گروپ کے وزرا سے رابطے شروع کردیئے
ہیں۔ایوان وزیراعلیٰ کی اہم شخصیت نے صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال سے رابطہ کرکے اہم پیغام جہانگیر ترین گروپ کو پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے تمام تحفظات بھی دور کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔ صوبائی وزیر نے گروپ کے اراکین سے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہہ دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان وزیراعلی نے جہانگرترین گروپ کے اراکین کو الگ بنچوں پر نہ بیٹھنے کا بھی کہا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.