چوہدری نثار 24 مئی کو حلف اٹھانے کیلئے پنجاب اسمبلی آئینگےیا نہیں ؟ حتمی فیصلہ کرلیا ، خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے سے انکار کر

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

دیا۔چودھری نثار کے قریبی ذرائع نے انکے حلف اٹھانے یا وزیراعلیٰ پنجاب

بننے کی خبروں کی تردید کر دی۔ ذرائع کے مطابق چودھری نثار 24 مئی کو حلف

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اٹھانے کیلئے پنجاب اسمبلی نہیں آئینگے اور چوہدری نثار کے بیٹے کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کی خبروں میں بھی کوئی صداقت نہیں۔ذرائع کا کہنا ہے

کہ چودھری نثار جمہوری سوچ اور جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ چور راستوں سے اقتدار میں آنے کے قائل نہیں۔ بطور رکن پنجاب اسمبلی ان کا حلف نہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اٹھانا آئین کے متصادم نہیں۔ جب تک آئین میں ترمیم نہیں کی جاتی چوہدری نثار کو ڈی سیٹ نہیں کیا جا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.