آج ملک کے کن علاقوں میں بارش ہوگی اور کہاں کہاں موسم خشک رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کوناقابل یقین خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)محکمہ موسمیات نے آج بھی لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بلتستان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کی توقع ہے۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بھی لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد اورجنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں سوات، چترال اور مانسہرہ میں بادل برسیں گے۔ سندھ میں دادو، نوابشاہ، سکھر اور دیگر اضلاع شدید گرمی کے زیر اثر رہیں گے، پارہ 48 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔۔ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب،کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان۔آج جمعہ کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بعد دوپہر بالائی خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب،کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کاامکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم رہا ۔تاہم پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر):پنجاب: گجرات 16،ڈی جی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

خان ، گوجر نوالہ 11، نارووال 08، لاہور (سٹی 05، ائیر پورٹ 01)،سیالکوٹ (ائیرپورٹ 01)، مری 01،گلگت بلتستان:چلاس05 ،بگروٹ 01، خیبر پختونخوا : بالا کوٹ 03، سیدو شریف 01، کشمیر : راولاکوٹ میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت، شہید بینظیر آباد، دادو، جیکب آباد 47 اور لاڑکانہ میں 46 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *