جب امتحان ہی نہیں تو ٹینشن کیا۔۔حکومت نے طلبا کو شاندار خبر سنادی۔۔ بچوں کی موجیں ہو گئیں

بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے گئے۔کنٹرولر انٹرمیڈیٹ بورڈ نے بلوچستان بورڈ کے تحت 25 مئی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔کنٹرولر نے کہا کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات تیسری کورونا لہرکے سبب ملتوی کیے گئے ہیں اور اب صوبے میں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائےگا۔ کورونا کے باعث طلبا کا صرف انگریزی ،ریاضی اور سائنس کے مضامین کا امتحان لینے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ آرٹس کے طلبا کا بھی اختیاری کے ساتھ 2 آپشنل مضامین کا امتحان لینے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔میٹرک کا امتحان 19 جون اور انٹر کا 6 جولائی سے شروع کروائے پنجاب کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے کھلنے کے حوالے سے بتادیا جائے گا۔‘مراد راس کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگوں سے اپیل ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق نافذ العمل ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔واضح رہے کہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اس سے قبل مراد راس کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں اسکول 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کرونا کیسز کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ24مئی سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولےجائیں گے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے تمام امتحانات 20جون کے بعد منعقد ہوں گے۔ اجلاس میں کرے گا۔ ڈائریکٹر اکیڈمکس سعدیہ عدنان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح تقریبا6 فیصد ہونے کی وجہ سے وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی گئی ہے، تعلیمی اداروں کی بندش میں 24مئی سے 6جون تک توسیع کر دی گئی ہے، پہلے سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق تعلیمی ادارے 6 جون تک بند رہیں گے۔ نویں سے بارہویں جماعت کے بارے میں بھی نیا فیصلہ آگیا طالب علموں کے کام کی خبر۔۔۔۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نویں سے بارہویں جماعت تک کی کلاسز ہفتے میں دو دن یعنی پیر اور جمعرات کو ہونی تھیں وہ آن لائن ہونگی۔ مائیکرو بلاگنگ و

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.