لمبی چھٹیاں۔ جون بھی گیا۔۔تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے۔ حکومت کانیا اعلان ،بچے خوش والدین پریشان

کرونا وائرس کی بے قابو ہوتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر وفاقی تعلیمی اداروںکی بندش میں چھ جون تک کی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سنٹر تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اہم فیصلہ اپنے تین جون کو ہونے والے اجلاس میں کرے گا۔ ڈائریکٹر اکیڈمکس سعدیہ عدنان کی جانب سے جاری

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آبادمیں کورونا کیسز کی شرح تقریبا6 فیصد ہونے کی وجہ سے وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی گئی ہے، تعلیمی اداروں کی بندش میں 24مئی سے 6جون تک توسیع کر دی گئی ہے، پہلے سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق تعلیمی ادارے 6 جون تک بند رہیں گے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیشنل کمانڈ اینڈ اتھارٹی سینٹر (این سی او سی) کی ہدایات کے مطابق پہلے مرحلے میں 11 اضلاع میں سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر پہلے مرحلے میں لاہور تعلیمی اداروں کو بدستور بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مذکورہ اضلاع میں 4 دن سکول کھلیں گے۔ تمام طلبہ کو متبادل دنوں میں بلایا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *