25فیصد اضافہ۔۔25فیصد ریلیف۔۔ ملازمین کی توچاندی ہو گئی۔۔ بجٹ میں انہیں کیاکیا ملنےوالاہے۔۔حکومت نے برا اعلان کردیا۔۔ موجاں ہی موجاں ۔۔

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان

نے کہا ہے کہ بجٹ سے عوام کو ترقی و خوشحالی میں مدد ملے گی،پنجاب

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

حکومت نے 25 فیصد تنخواہوں میں ریلیف دیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون

خصوصی فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تمام محکمے بجٹ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو رپورٹ پیش کر رہے ہیں اور وزیر اعلیٰ پنجاب روزانہ کی بنیاد پر محکموں کو ہدایات جاری کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے 25 فیصد تنخواہوں میں ریلیف دیا ہے جبکہ مڈل کلاس اور

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

تنخواہ دار طبقے کے لیے موجودہ حالات میں گزارا کرنا مشکل ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک خاندان ہے اور گلوے شکوے ہوتے رہتے ہیں۔ آنے والا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور آنے والے بجٹ سے عوام کو ترقی وخوشحالی میں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے جو وفد ملا اس نے عثمان بزدار کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا جبکہ وفد نے پی ٹی آئی کے کارکن کے طور پر اپنا فرض ادا کرنے کاعزم کیا۔معاون خصوصی نے کہا کہ شاہی خاندان کے سربراہ اپنے بیٹوں کے دفتروں میں رونمائی کرتے ہیں۔ آپ علاج کرانے گئے تھے یا بیٹوں کے کاروبار دیکھنے گئے تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *