بس کچھ ہی لمحے باقی رہ گئے آئندہ 24گھنٹوں میں کیا تباہی پھرنےوالی ہے؟انتہائی تشویشناک خبر نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خلیج بنگال کے مشرقی وسط میں موجود ڈیپ ڈپریشن

سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا۔بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

طوفان 600کلومیٹر دور ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24

گھنٹوں میں یہ شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کے مطابق آئندہ گھنٹوں میں یہ مزید شدت اختیار کرکے شدید ترین سمندری طوفان بن جائےگا۔ مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کی پاکستان میں انٹری، کہاں کہاں بارش ہو سکتی ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہو رہا ہے، جس کے زیرِ اثر شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی خیبر پختونخواہ میں گرج چمک کے طوفان بن رہے ہیں اور شمال مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ شدّت اختیار کر رہے ہیں۔آئندہ 2 گھنٹوں میں ژوب، ڈی آئی خان، ٹانک، چکوال، لیّہ، لورالائی، میانوالی، چکوال، اٹک اور ان سے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں یا چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔ کچھ علاقوں میں بارش سے قبل گرد کے طوفان بھی متاثّر کر سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.