ن لیگیوں کے دلوںپر بجلیاں گرادینےوالی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہے کہ نوازشریف کو 11 اور مریم نواز کو8سال قید کی سزا ہو ئی،تاثر یہ دیا جارہا ہے

کہ انہیں کسی مقدمے میں سزا ہوئی ہی نہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا ۔فواد چوہدری نے کہاکہ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف اور مریم نواز کی لندن میں

پانامہ پیپرز کے ذریعے منظرعام پر آنیوالی اربوں روپے کی جائیدادوں کے مقدمے پر اپیل کی سماعت ہونے جارہی ہے، احتساب عدالت اس مقدمے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

میں نواز شریف کو گیارہ سال اور مریم نواز کو آٹھ سال قید کی سزا سنا چکی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ شریف فیملی ایسے تاثر دیتی ہے جیسے انھیں کسی مقدمے میں سزا ہوئی ہی نہیں ان مقدمات میں سیدھی بات یہ ہے کہ آپ نے لندن میں اربوں روپے کی جائیدادیں بنائیں آپ کے ظاہر اثاثے اس قسم کی جاہئداد خریدنے کے متحمل نہیں تھے تو آپ نے کیسے یہ جائیداد خریدی؟

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *