وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ،نوجوانوں روزگار کی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

فراہمی کیلئے کتنے ارب قرضے دیئے جائیں گے اور کتنے پیسے رکھے گئے ہیں

وزیراعظم نے سب بتا دیا ۔اپنے ایک بیان میںوزیراعظم عمران خان نے کہا کہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم نے نوجوانوں کو قرضے دینے کے لیے 100ارب روپے رکھے ہیں

،نوجوانوںکا سب سے بڑا مسئلہ روزگار کا ہے ،وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ایک لاکھ 70ہزار اسکل ایجوکیشن کےلیے اسکالرشپس دے رہے ہیںنوجوانوں کو اسکلز کےلیے تربیت دی جائے گی۔نوجوانوں کے لیے ہنر پروگرام

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

متعارف کرایا گیا ہے ،وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے پروگرامز لے کر آئے ہیں،نوجوانوں کے لیے پروگرامز لے کر ائے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *