بچوں کی بدعائیں شفقت محمود کو لے ڈوبیں ۔۔ وفاقی وزیر تعلیم انتہائی خطرناک ترین بیماری کا شکار ہو گئے۔۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔شفقت محمود کا کہنا تھا کہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، وہ معمولی علامات کے ساتھ بہتر محسوس کررہے ہیں، انشاءاللہ جلد بہتر ہوجائیں گے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پینشن کا معاہدہ جاری رکھنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہوں اور پینشن کے موجودہ نظام سے حکومتی اخراجات بڑھ رہے ہیں، کمیشن نے اپنی سفارشات میں کہا ہے کہ حکومتی اخراجات کنٹرول کرنے کے لئے میکنزم کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ رواں ماہ کے اختتام تک کمیشن کی سفارشات کا حتمی جائزہ لے گی، یہ سفارشات آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں شامل کی جائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *