لمبی چھٹیاں۔ جون بھی گیا۔۔تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے۔ حکومت کانیا اعلان ،بچے خوش والدین پریشان

کرونا وائرس کی بے قابو ہوتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

چھ جون تک کی توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سنٹر تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اہم فیصلہ اپنے تین جون کو ہونے والے اجلاس میں کرے گا۔ ڈائریکٹر اکیڈمکس سعدیہ عدنان کی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح تقریبا6 فیصد ہونے کی وجہ سے وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی گئی ہے، تعلیمی اداروں کی بندش میں 6جون تک توسیع کر دی گئی ہے، پہلے سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق تعلیمی ادارے 6 جون تک بند رہیں گے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

رسید کی وصولی پر ڈھائی روپے چارج کئے جارہے ہیں جبکہ محض بیلنس معلوم کرنے پر بھی چارجز وصول کئے جارہے ہیں۔ اس ضمن میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مرکزی بینک نے اے ٹی ایم رسید جاری کرنے پر چارجز عائد کرنے کوئی ہدایت نہیں کی ہے،تاہم بینک اپنی خدمات کے عوض صارفین سے چارجز لینے میں آزاد ہیں، بینک جو

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بھی چارجز عائد کرتے ہیں وہ شیڈول آفچارجز میں شائع ہوتے ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک نے بعض خدمات پر چارجز کی حد مقرر کی ہوئی ہے، بینک اپنی خدمات کے عوض چارجز وصول کرنے کے مجاز ہیں، بشرطیکہ وہ اسٹیٹ بینک کی کسی ہدایت سے متصادم نہ ہوں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.