آج کی بڑی بریکنگ نیوز تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے ہوگا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں میں ایک ماہ کی چھٹیاں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

دینےکی تجویز پیش کی ہے۔ جسکے تحت یکم جولائی سے یکم اگست تک چھٹیاں دے دی جائیں

گی۔نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پنجاب نے آئندہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کیلئے تجاویز تیار کی ہیں، جس کے تحت

پنجاب میں جون میں امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا، جبکہ تعلیمی اداروں میں جولائی میں موسم گرماکی چھٹیاں اور یکم اگست سے نئے تعلیمی سال کا آغاز کردیا جائے گا۔ لاہور سمیت صوبے بھر ک

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ے سرکاری ونجی سکولوں میں آئندہ ماہ جون میں مرحلہ وار کلاسز کا آغاز کیا جائے گا جبکہ جون میں ہی دسویں تا بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات منعقد کیے جائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.