تبدیلی اسے کہتے ہیں ۔۔حکومت کا احسن اقدام۔۔ بیروزگار افراد کو فی کس 12،12ہزار روپے دینے کا اعلان باقاعدہ منظوری بھی دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا۔ حکومت نے

 

کورونا سے بے روزگار ہونے والے چالیس لاکھ افراد کو بارہ ہزار کی کیشگرانٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس کے لیے 48 ارب روپے منظور کئے گئے ہیں۔کابینہ کیاقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دس نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا ۔ ۔وزارت تعلیم

 

کیلئے 12 کروڑ 47 لاکھ کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ جبکہ پاکستان سنگل ونڈو ایکٹ 2021 پر عمل درآمد کیمنظوری دی گئی۔ایوی ایشن اسکواڈرن کیلئے 28 کروڑ 88 لاکھ

 

کی تکنیکی گرانٹ اور کرتار پور راہداریکیلئے خصوصی ونگ کے قیام کی سمری بھی منظور کر لی گئی۔کابینہ اقتصادی کمیٹی نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس کیلئے 4 کروڑ 28 لاکھ روپے کی گرانٹ بھی منظور کرلی ۔۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *