میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات ۔۔۔شیڈول فائنل ۔۔تاریخ کا اعلان کر دیاگیا۔بچوں کیلئے بری خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات ۔۔۔شیڈول فائنل ۔۔تاریخ کا اعلان کر دیاگیا۔

 

بچوں کیلئے بری خبرلاہور(نیو زڈیسک) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 26 جون سے 12 ویں جماعت کے

 

امتحانات منعقد کریں گے۔ اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے ہم نیوز نے بتایا ہے کہانٹرمیڈیٹ امتحانات کے 15 روز بعد میٹرک کے امتحانات منعقد کیے جائیں گے۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق آئندہ دو روز میں

 

امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نویں اور گیارہویں جماعتوں کے امتحانات ستمبر میں منعقد کیے جائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *