موجاں ہی موجاں ۔۔۔سکول لگے نہیں کہ گرمیوں کی چھٹیاں شروع۔۔ طلباوخوشخبری سنادی۔کتنے مہینے کی چھٹیاں دی جائیں گی۔۔؟جانیے تفصیل

سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کو

 

ایک ماہ تک محدود کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن کی تجویز میں کہا گیا ہے کہ جون میں کلاسز لگائی جائیں اور سالانہ امتحانات منعقد کیے جائیں۔ اگست سے سکولوں میں نئےسیشن کا آغاز کیا جائے، حتمی فیصلہ

 

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہو گا۔ اگلی کانفرنس سات جون سے پہلے ہوگی۔سال میں طلبہ کی حاضری ہوگی، تعلیمی عملہ یکم اگست سے پہلے ویکسین لگوا لے۔ڈاکٹر حمد بن محمد آل الشیخ نے کہا کہ ہر سمسٹر کے بعد

 

 

ایک ہفتہ چھٹی ہوگی جبکہ پورے سال میں طلبہ کو 12 چھٹیاں دی جائیں گی، نیا تعلیمی سال 21 محرم 1443 بمطابق 29 اگست 2021 سے شروع ہوگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ تعلیمی سال ہمارے لیے بڑا چیلنج ثابت ہوا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *