آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟محکمہ موسمیات نے

 

الرٹ جاری کر دیا،لاہور(نیوزڈیسک ) محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی پنجاب، سندھ اور جنوبی وسطی

 

 

بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر خطہپوٹھوہار اور وسطی خیبر پختونخوا میں گرد آلود ہوائیں اور آندھی چلنے کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کاموسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ

 

 

سندھ اور وسطی اور جنوبی بلوچستان میںشدید گرم رہا۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق جیکب آباد 50،دادو،

 

 

سبی 48، شہید بینظیر ا?باد، لاڑکانہ، روہڑی، موہنجو داڑو اور تربت میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.