سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں صرف کتنے دن کے لیے ہوں گی ،حکومت نے طلبہ کوبری خبرسنادی

سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں صرف کتنے دن کے لیے ہوں گی ،حکومت نے طلبہ کوبری

 

خبرسنادی لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہےکہ اسکولوں میںگرمیوں کی چھٹیاں دو سے تین ہفتوں کے لیے ہوں گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےمراد راس نے کہا کہ

 

اساتذہ اور عملے کی ویکسی نیشن کا آغاز کردیا ہے، لاہور میں 16 ہزار ٹیچرز اور 4ہزار نان ٹیچرز اسٹاف ہے جنہیں ویکسین لگائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ 7 جون کو اسکولکھولنے جا رہے ہیں اور جون سے قبل سب ٹیچرز کو ویکسین لگادی جائے گی،

 

 

بچوں کا بہت نقصان ہوچکا، گرمیوں کی چھٹیاں کم سے کم کریں گے جو دو سے تین ہفتوں کے لیے ہوں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.