مزید بارشیں ہونگی یا نہیں۔۔۔!!! محکمہ موسمیات نے تازہ ترین پیش گوئی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک)ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم شدید

 

گرم رہے گا: محکمہموسمیات،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میںموسم شدید گرم رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش

 

 

کا امکان ہے۔پنجاب،سندھ اور بلوچستان میں سورج تیور دکھا رہا ہے، اکثر علاقوں میں شدید گرمی کا راج ہے۔ کچھ علاقوںمیں آج درجہ حرارت 49 ڈگری تک جانے کی توقع ہے۔ پنجاب میں بھی موسم شدید

 

 

گرم رہنےکی پیشگوئی ہے۔ لاہور میں درجہ حرارت 42، ملتان، ساہیوال میں 45 تک جانے کا امکان ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.