بریکنگ نیوز!! چکن کی قیمت یکدم سے نیچے آ گری دکانوں پر خریداروں کا رش پڑ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صوبائی دارلحکومت

لاہور میں مرغی کی قیمت کو ریورس گئیر کا سلسلہ جاریہے ۔ آج ہفتہ کو مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں مزید 15 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہ اور قیمت 320 روپے فی کلو تک گرگئی ہے۔گزشتہ 5آ چکی ہے۔

اس سے قبل 24 مئی کو مرغی کے گوشت کی قیمت 451 روپے فی کلو تک پہنچ گئی تھی۔دوسری جانب مسابقتی کمیشن کی جانب تحقیقات شروع ہونے کے بعد برائلر گوشت کی روز میں قیمت میں 131 روپے فی کلو کمیآ چکی ہے۔ اس سے قبل 24 مئی کو مرغی کے گوشت

کی قیمت 451 روپے فی کلو تک پہنچ گئی تھی۔دوسری جانب مسابقتی کمیشن کی جانب تحقیقات شروع ہونے کے بعد برائلر گوشت کیقیمت میں ریکارڈ کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ، برائلر گوشت کی قیمت مزید 67روپے کمی سے335روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی جبکہ

دو روز میں مجموعی طو رپر قیمت میں97روپے فی کلوکمی ریکارڈ کی گئی ۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 46روپے کمی سے231روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے148روپے فی درجن رہی۔مارکیٹذرائع کے مطابق مسابقتی کمیشن

کی جانب سے فیڈ کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے اور طلب اور رسد میں زیادہ فرق نہ ہونے کے باوجود برائلر گوشت کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر شروع کی جانے والی تحقیقات کی وجہ سے قیمتوں میں اچانک اس سطح پر کمی دیکھی گئی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *