10ویں اور 12 ویں جماعت کے امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے، این سی او سی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنسینٹر (این سی او سی) برائے انسداد کورونا کے اجلاس میں

ملک بھر میں کورونا سے متعلقصورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 10ویں اور 12ویں جماعتوں کے امتحانات 23 جون سے

29 جولائی تک ہوں گے، 10ویں اور 12 ویں جماعتوں کےامتحانات کےلیے صوبے 31 مئی سے کلاسز شروع کرسکتے ہیں، کلاسز کورونا ایس او پیز کےساتھ

متبادل دنوں میں لی جاسکتی ہیں۔این سی او سی نے اساتذہ اور تعلیمی اداروں کےعملے کےلیے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ہے، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کا عملہ کورونا ویکسینیشن 10جون تک مکمل کروائے، اساتذہ

، 18 سال سےزائد عمرکےتعلیمی اسٹاف کےلیے واک ان ویکسینیشن کھول دی گئی، وہ قریبی مرکز صحت جائیں اور ویکسین لگوالیں۔ویں جماعتوں کے امتحانات 23 جون

سے 29 جولائی تک ہوں گے، 10ویں اور 12 ویں جماعتوں کےامتحانات کےلیے صوبے 31 مئی سے کلاسز شروع کرسکتے ہیں، کلاسز کورونا ایس او پیز کے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *