کورونا کیسز میں اضافہ۔۔وزیراعظم نے 2ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان، باقائدہ نوٹیفکیشن جاری،آج کی بڑی خبر

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث

ملائیشیا میں یکم جون سے دو ہفتےکے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم ملائیشیا محی الدین یاسین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک میں یکم سے 14جون تک مکمل لاک ڈاؤن ہو گا۔ وزیر اعظم ملائشیا کے مطابق

تمام کاروباری اور سماجیسرگرمیاں معطل رہیں گی اور ضرورت کے مطابق مخصوص سروسز دستیاب ہو سکیں گی۔رپورٹ کے مطابق ملائیشیامیں روزانہ 8 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔
جبکہ یسٹورنٹس پر ٹیک اوے اور ڈیلیوری کی سہولت بھی بحال رہے گی۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی مؤثر حکمت عملی سے لاہور میں

کورونا مثبت کیسز کی شرح 16 سے کم ہو کر 4 فیصد پر آگئی ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کمی برقرار رکھنے کیلئے احتیاط سختی سے جاری رکھنا ہوگی۔ موثرلاک ڈاؤن اور ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیسز میں کمی

کی بڑی وجہ ہے۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 196 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.