دو ہفتوں کے لیے سکول یونیورسٹیاں بند طلبہ کے لیے بڑی خبر آ گئی

کابل (ویب ڈیسک )افغانستان میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے لگے، اس صورتِحالکے

باعثدارالحکومت کابل سمیت 16 صوبوں 2 ہفتوں کیلئے اسکول اور یونیورسٹیاں بند کر دیگئیں۔افغانستان میں کورونا وائرس سے اب تک 2 ہزار 919ہیں جبکہ یہاں کُل 70 ہزار 762 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری م جانب دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں

کے دوران کورونا وائرس کے پونے 5 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں افراد موت کے منہ میں جا چکےجبکہ ساڑھے 10 ہزار سے زائد کورونا مریض موت کے منہ میں پہنچ گئے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 6 لاکھ 37 ہزار 911 تک جا پہنچی ہے جبکہ

اس موذی وائرس سےاموات 35 لاکھ 48 ہزار 837 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 44 لاکھ 69 ہزار 476 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں

سے 92 ہزار 20 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 15 کروڑ 26 لاکھ 19 ہزار 598 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.