تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش۔۔۔!!!محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم

گرم اور خشک جبکہوسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب،گلگتبلتستان اور کشمیرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ شدیدگرمی کے باعث ملک کے میدانی علاقوں میں بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں /آندھی چلنے کاامکان ہے۔ملک کے

بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب، خطہ ٔپوٹھوہار،گلگتبلتستان اور کشمیرمیں تیز ہواؤں اور

گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ شدید گرمی کے باعث ملک کے میدانی علاقوں میں بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں /آندھی چلنے کا امکانہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور وسطی جنوبیبلوچستان میں شدید گرم رہا۔

تاہم بالاکوٹ06،بگروٹ بابوسر اورسکرنڈ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ رو زیکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:سبی 50، جیکب آباد، دادو، موہنجوداڑو ، لاڑکانہ 48،روہڑی ، پڈعیدن اور شہید بینظیر آبادمیں 47 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *