بریکنگ نیوز!! گھی کی قیمتوں میں حیرت انگیز تبدیلی آ گئی

لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور چینی کی قیمتوں میں کمی لاہور میں عام مارکیٹ کی نسبت چینی اور گھی یوٹیلٹی اسٹورز پر

سستا ہوگیا جس کی وجہ سے یوٹیلٹی اسٹورز پر خریداروں کا رش بڑھ گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابقی یوٹیلیٹی اسٹورز سے ایک صارف دو کلوچینی اور دو کلو گھی خرید سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قمیت 68 روپے فی کلو ہے جبکہ

اوپن مارکیٹ میں چینی 90 روپے فی کلو سے زائد میں فروخت کی جارہی ہے۔مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 170 روپے فی کلو دستیاب ہےجبکہ اوپن مارکیٹ میں گھی 200 روپےفی کلو سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔چینی کی ایکس مل قیمت پر CCP کی حکومتِ پنجاب کی مخالفت اس کے علاوہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل 246 فی کلو جبکہ بیسن 140 کلو میں دستیاب ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز میں کھجور 160 روپے فی کلو اور شربت کی بوتل 246 میں دستیاب ہے۔لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر دال مونگ 240، دال ماش 255 جبکہ سفیدچنا 120روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *