طلبہ کی دعائیں قبول ،آنل ائن امتحان لیے جائیں گے ،اعلان کردیاگیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) امتحانات کا معاملہ،

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے اہم فیصلہکرلیا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے امتحانات کے حوالے سے اہمفیصلہ کرلیا ۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی میں اس بارامتحانات آن لائن لئے جائیں گے۔بی ایس ، ایم ایس اور ماسٹرز

کے امتحانات آن ہونگےکورساور لیب ورک کیلئےطلباء کو یونیورسٹی آنا لازمی قرار دیا گیا ہے.نوٹیفیکیشن کی تصدیق یونیورسٹی کےکے پاس ہوگا کہ وہ کورونا وائرس کے پیش نظر کیا اقدام اٹھاتے ہیں۔وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ

ایس او پیز کے تحت امتحانات ہر صورت لیے جائیں گے۔ تمام صوبے اساتذہ، نگراں عملے اور دیگر سٹاف کی بروقت ویکسی نیشن یقینی بنائیں۔ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ نہ ہونے والے افراد امتحانات میں نگران

مقرر نہیں ہوں گے۔بین الصوبائی وزرا تعلیم کمیٹی میں نیشنل ایجوکیشن ایسسمنٹ فریم ورک کو بھی صوبوں کیساتھ شیئر کرتے ہوئے اصولی منظوری دے دی گئی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *