تیل قیمتوں میں کمر توڑ اضافہ،مئی کے مقابلے میں پٹرول مہنگا ہوگیا، گاڑی مالکان پریشان

دبئی (نیو زڈیسک) متحدہ عرب امارات نے جون 2021اعلان کیا ہے۔ مئی کے مقابلے میں

پٹرول مہنگا ہوگیا۔یو اے ای کے ذرائع ابلاغ کے مطابق کے لیے پٹرول کے نئے نرخوں کاسپر 98 ایک لیٹر کی قیمت مئی میں 2.30 درہم تھی جون میں 2.38 درہم ہوگئی ہے۔جسمیں 8 فلس کا اضافہ کیا گیا ہے۔خصوصی 95 کی قیمت مئی میں 2.18 درہم تھی جو اب 2.27درہم میں دستیاب ہوگا۔اس میں 9 فلس کا اضافہ کیا گیا ہے

۔اے پلس 91 کی قیمت 2.11 درہم کے بجائے 8 فلس کےاضافےسے2.192.17 درہم کے بجائے 13 فلس کے اضافے سے 2.30 درہم میں مہیا ہوگا۔نئے نرخ یکم جون 2021 سے نافذالعمل ہوں گے۔ سب سے زیادہ اضافہ ڈیزل کے نرخ میں ہوا ہے۔ قیمتوں میں 5 فیصد

ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہے۔ درہم میں دستیاب ہوگا۔ایک لیٹر ڈیزلہوا۔ انہوں نے کہاکہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 11.5فیصد اضافہ،نئے ٹیکس فائلزز کی تعداد میں اضافہ کے باعث حاصل ہونے والے ریونیو

میں 54 فیصد اضافہ ہوا۔ فرخ حبیب نے کہاکہ ن لیگ کے آخری سال 2017-18 میں 60 ارب ڈالر کی درآمدات (import) پر ریونیو، amnesty scheme اور ریفنڈز روک کر صرف 3840 ارب ٹیکس جمع کیا تھا۔ وزیر مملکت نے کہاکہ

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے 216 ارب روپے ریکارڈ ریفنڈز واپس کیا۔ وزیر مملکت نے کہاکہ20 فیصددرآمدات میں کمی کے باوجود اس سال11ماہ میں 4140 ارب روپے ریکارڈ ٹیکس جمع کیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *