کاروباری ہفتےکا پہلا روز انٹربینک میں ڈالر کتنا سستا ہو گیا؟

کراچی (نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر

کی قیمت میں کمی ریکارڈ کیگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 03 پیسے

کی کمی ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 154.43 سے کم ہو کر 154.40 روپے پر بند ہوا ہے۔ انٹر بینک میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں کمی

ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابقسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 03 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

قیمت ایک ڈالر کم ہوکر 1903ڈالر فی اونس ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے

مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *